پاکستان کے لیجنڈری گلوکار شفا اللہ روکھڑی انتقال کر گئے

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان کے معروف لوک گلوکار شفا اللہ روکھڑی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق شفااللہ خان روکھڑی کودل کا دورہ پڑنے پر اسلام آباد لایا گیاتھا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے ،شفا اللہ روکھڑی کی نماز جنازہ اور تدفین میانوالی میں کی جائے گی۔شوبز شخصیات نے ان کے اچانک انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close