اداکارہ محسن عباس اور اداکارہ نازش جہانگیر کو ایف آئی نے کیوں اٹھا لیا؟

کراچی(پی این آئی)اداکارہ محسن عباس اور اداکارہ نازش جہانگیر کو ایف آئی نے کیوں اٹھا لیا؟ پاکستان کے نامور گلوکار محسن عبّاس اور اداکارہ و ماڈل نازش جہانگیر کو ایف آئی سائبر کرائم ونگ کی جانب سے جمعہ کے روز کراچی سے گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی

جانب سے کراچی میں کاروائی کی گئی جس کے نتیجے میں گلوکار اور ماڈل کو حراست میں لے لیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے دونوں کے خلاف شواہد اکھٹے کیے گئے، جس کے بعد محسن عباس اور نازش جہانگیر سے ہراساں کیے جانے، بلیک میلنگ، جعلی تصاویر اور ویڈیوز کے الزامات کے بارے میں تفتیش کی جا رہی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close