اداکار حمزہ علی عباسی نے نومولود بیٹے محمد مصطفیٰ عباسی کی پہلی تصویر مداحوں کے لیے جاری کر دی

کراچی(پی این آئی) اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنے نومولود بیٹے کی تصویر شیئر کر دی۔ جس میں بچے نے سفید رنگ کے کپڑے زیب تن کر رکھے ہیں حمزہ علی عباسی نے تصویر کے کیپشن میں بیٹے کا نام محمد مصطفی عباسی لکھا ہے۔نیمل خاور اور حمزہ علی عباسی نے گزشتہ سال اگست میں شادی کی اور اب

30جولائی کو ان کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close