لاہور کے ڈی ایچ اے میں ذاتی گھر کی مالکہ اداکارہ میرا نے مالی امداد کے لیے لاہورآرٹس کونسل میں درخواست جمع کرا دی، کتنی حقیقت؟ کتنا ڈرامہ؟

لاہور(پی این آئی)لاہور کے ڈی ایچ اے میں ذاتی گھر کی مالکہ اداکارہ میرا نے مالی امداد کے لیے لاہورآرٹس کونسل میں درخواست جمع کرا دی، کتنی حقیقت؟ کتنا ڈرامہ؟۔اداکارہ میرا نے مالی امداد کے لیے لاہورآرٹس کونسل میں درخواست جمع کرادی ہے۔اسکینڈل کوئین اوراپنی گلابی انگریزی سے مشہوراداکارہ میرا نے مالی

امداد کے لیے لاہورآرٹس کونسل میں درخواست جمع کرادی، جس میں انہوں نے آرٹسٹ اسپورٹ فنڈ سے امداد کی اپیل کی ہے۔اداکارہ میرا نے مالی امداد کے لیے لاہورآرٹس کونسل میں درخواست جمع کرادی ہے۔اسکینڈل کوئین اوراپنی گلابی انگریزی سے مشہوراداکارہ میرا نے مالی امداد کے لیے لاہورآرٹس کونسل میں درخواست جمع کرادی، جس میں انہوں نے آرٹسٹ اسپورٹ فنڈ سے امداد کی اپیل کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close