ٹی وی اور سٹیج کی معروف اداکارہ روبی انعم آئی سے یو میں، دعاؤں کی اپیل

لاہور(پی این آئی)ٹی وی اور سٹیج کی معروف اداکارہ روبی انعم آئی سے یو میں، دعاؤں کی اپیل،سٹیج ٹی وی کی معروف اداکارہ روبی انعم کو شدید ہارٹ اٹیک ہوا جس پر انہیں فوری طور پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کروادیا گیا ڈاکٹرز نے ابتدائی طبی امداد دی ٹیسٹ کروائے اداکارہ کے شوہر گلوکار و

پروڈیوسر اظہر اقبال بٹ نے پرستاروں سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے روبی انعم اس وقت پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے آئی سی یو میں ہیں.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close