کورونا میں مبتلا اداکارہ روبینہ اشرف کی طبیعت زیادہ خراب، آئی سی یو منتقل کر دیا گیا، دعا کی اپیل

کراچی (پی این آئی)کورونا میں مبتلا اداکارہ روبینہ اشرف کی طبیعت زیادہ خراب، آئی سی یو منتقل کر دیا گیا، دعا کی اپیل ، پاکستانی اداکارہ روبینہ اشرف کو طبیعت خراب ہونے پر انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔انہیں کورونا وائرس کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھا۔لیجنڈری اداکارہ روبینہ اشرف کا

3 جون کو کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے گھر میں ہی خود کو آئسولیٹ کرلیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close