ادکارہ ریشماں گل اعتکاف بیٹھ گئیں، مداحوں سے دعا کی درخواست

لاہور(پی این آئی)ادکارہ ریشماں گل اعتکاف بیٹھ گئیں، مداحوں سے دعا کی درخواست۔اداکارہ یشما گل اعتکاف بیٹھ گئیں، انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو آگاہ کیا۔ اداکارہ کا کہنا تھا ک وہ اعتکاف پر بیٹھ رہی ہیں اور ان کی غیر موجودگی میں ان کے مداح ان کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔ انہوں نے

دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ہماری عبادتوں کو قبول کریں اور کورونا وائرس کی وبا سے پوری دنیا کو نجات دلا دیں۔واضح رہے کہ یشما گل صرف اپنے والدین کی وجہ سے مسلمان نہیں انہوں نے دین سے متعلق تحقیق کے بعد اسلام کو اپنایا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں