ملکہ ترنم کا سدا بہار گیت، آئمہ بیگ نے گا کر داد سمیٹ لی

کراچی(پی این آئی)آئمہ بیگ نے اپی خوبصورت آواز میں ملکہ ترنم کا نغمہ ‘اے وطن کے سجیلے جوانوں گا کر ڈاکٹر اور پیرا میڈکس کی حوصلہ افزائی کی۔کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو اپنے انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ آئمہ بیگ کو اس دوران ڈاکٹرز کی طرح

ہی حفاظتی لباس پہنے ہوا دیکھا گیا اور انہوں نے ہاتھوں میں گلوز اور سر پر کیپ بھی پہن رکھی تھی۔دنیا بھر میں کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈکس کی کاوشوں کو سراہا جا رہا ہے۔اس سے قبل پاکستان شوبز انڈسٹری کی جانب سے ڈاکٹرز اور پیرا میڈکس سے اظہار یکجہتی اور خراج تحسین پیش کرنے کے لیے سفید جھنڈے لہرائے گئے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں