کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون،بالی وڈ اداکارہ دپیکا نے مداحوں کے ساتھ اپنی دلچسپ مصروفیت شیئر کر دیں

نئی دہلی(پی این آئی)عالمگیر کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں گھروں میں محصور لوگ سوشل میڈیا کا استعمال زیادہ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔لوگ سوشل میڈیا پر اپنے پسند کے کھانوں کی ترکیب، ورزش کے لیے ٹپس، فلمیں، گانے اور اپنے پسندیدہ شوز بھی تجویز کر رہے ہیں۔اب حال میں بالی وڈ کی معروف اداکارہ

دپیکا پڈوکون نے بھی مداحوں سے اپنی پلے لسٹ شیئر کی ہے جس میں وہ تمام گانے شامل تھے جو کہ وہ لاک ڈاؤن کے دوران ان دنوں سن رہی ہیں۔دپیکا پڈوکون کی پلے لسٹ کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان اور عابدہ پروین کا گانا ‘چھاپ تلک’ بھی شامل ہے۔خیال رہے کہ گلوکارہ عابدہ پروین اور گلوکار راحت فتح علی کا گانا ‘چھاپ تلک’ مقبول ترین کوک اسٹوڈیو کے سیزن 7 کا گانا ہے جسے اسٹرنگس کی جانب سے پروڈیوس کیا گیا تھا۔

نئی دہلی(پی این آئی)عالمگیر کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں گھروں میں محصور لوگ سوشل میڈیا کا استعمال زیادہ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔لوگ سوشل میڈیا پر اپنے پسند کے کھانوں کی ترکیب، ورزش کے لیے ٹپس، فلمیں، گانے اور اپنے پسندیدہ شوز بھی تجویز کر رہے ہیں۔اب حال میں بالی وڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون نے بھی مداحوں سے اپنی پلے لسٹ شیئر کی ہے جس میں وہ تمام گانے شامل تھے جو کہ وہ لاک ڈاؤن کے دوران ان دنوں سن رہی ہیں۔دپیکا پڈوکون کی پلے لسٹ کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان اور عابدہ پروین کا گانا ‘چھاپ تلک’ بھی شامل ہے۔خیال رہے کہ گلوکارہ عابدہ پروین اور گلوکار راحت فتح علی کا گانا ‘چھاپ تلک’ مقبول ترین کوک اسٹوڈیو کے سیزن 7 کا گانا ہے جسے اسٹرنگس کی جانب سے پروڈیوس کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close