پشتوگلوکارہ نے ٹک ٹا ک ویڈیو بنانے پر وضاحت دے دی

پشاور(پی این آئی) گزشتہ روز ایک پشتو گلوکارہ کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی تھی جس کے بعد اسے کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔صوفیہ کیف نامی گلوکارہ نے پشاور میں موجود وزیراعلیٰ ہاؤس میں 3 ٹک ٹاک ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی تھیں جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب

سے گلوکارہ کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔تنقید کا جواب دیتے ہوئے ان گلوکارہ نے انٹرویو دیتے ہوئے اپنا وضاحتی بیان جمع کروایا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ جس طرح میری ویڈیو کو پیش کیا جا رہا ہے اور جن لڑکیوں سے میرے نام کو جوڑا جا رہا ہے، مجھے اس کی امید نہیں تھی اور مجھے اس بات کا بہت دکھ ہے۔اپنی ٹک ٹاک ویڈیو پر وضاحت پر دیتے ہوئے گلوکارہ کا کہنا تھا کہ میں نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے اندر ویڈیو نہیں بنائی، ویڈیو میں جو جگہ دیکھی گئی ہے وہ جرگہ حال کی ہے اور ویڈیو میں نے وہاں تب بنائی جب حال میں صرف خواتین موجود تھیں ا ور سب بند ہونے والا تھا۔میں نے اجازت لے کر تھوڑی دیر ویڈیوز بنائی اور وہا ں سے چلی گئی تھی۔دکھ کا اظہار کرتے ہوئے صوفیہ کیف کا کہنا تھا کہ جس طرح میری ویڈیو کو پیش کیا جاتا تھام، مجھے اس کی بالکل امید نہیں تھی۔یا درہے کہ صوفیہ کیف کی ویڈیوز کل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جس کے بعد ان کا نام ٹک ٹا ک سٹار گرل حریم شاہ کے ساتھ جوڑا جا رہا تھا کیونکہ اس سے پہلے حریم شاہ کو حکومتی ایوانوں اور حکومتی ارکان کے ساتھ ویڈیوز وائرل کرتے ہوئے دیکھا تھا جس کے بعد حریم شاہ اور حکومتی ارکان تنقید کی مد میں آئے تھے۔صوفیہ کیف کا نام بھی حریم شاہ کے ساتھ جوڑ کر ان پر تنقید کی جا رہی تھی جس پر صوفیہ کیف نے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح میری ویڈیو کو پیش کیا جا رہا ہے اور جن لڑکیوں سے میرے نام کو جوڑا جا رہا ہے، مجھے اس کی امید نہیں تھی اور مجھے اس بات کا بہت دکھ ہے۔اپنی ٹک ٹاک ویڈیو پر وضاحت پر دیتے ہوئے گلوکارہ کا کہنا تھا کہ میں نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے اندر ویڈیو نہیں بنائی، ویڈیو میں جو جگہ دیکھی گئی ہے وہ جرگہ حال کی ہے اور ویڈیو میں نے وہاں تب بنائی جب حال میں صرف خواتین موجود تھیں ا ور سب بند ہونے والا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close