انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کر دیا گیا۔
ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق ڈاکٹر عثمان انور کو ہٹائے جانے کے بعد راؤ عبدالکریم کو نیا آئی جی پنجاب تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وفاقی کابینہ سے سرکولیشن منظوری کے بعد بئی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہو گا۔ ڈاکٹر عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے لگائے جانے کا امکان ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






