کورنگی 6 نمبر کے قریب گھر میں دھماکے سے دوافراد جھلس گئے۔
کورنگی 6 نمبر کے قریب گھر میں ہونے والے دھماکے میں عمران اور فرح نامی خاتون جھلس کر زخمی ہوگئی۔
پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کے باعث پیش آیا ،جھلسنے والے افراد کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






