شادی والا گھر سوگ میں ڈوب گیا، المناک حادثے نے نوبیاہتا دلہن کی بھی جان لے لی۔
موٹر وے عبدالحکیم انٹرچینج کے قریب بس اور وین میں خوفناک تصادم ہوا، حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور چار افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں عبدالشکور کی اہلیہ، داماد، دلہن بیٹی، نواسی اور بھتیجی شامل ہیں، وین شادی سے واپسی پر ملتان سے رجانہ آ رہی تھی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






