انا للہ و انا الیہ راجعون ، اہم شخصیت چل بسیں

 بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر ملک محمد افضل چن انتقال کر گئے۔ 

ڈاکٹر ملک محمد افضل چن بانی فارمیسی ڈیپارٹمنٹ بی زیڈ یو تھے۔ مرحوم سابق چیئرمین و ماہرِ تعلیم کے طور پر جانے جاتے تھے۔

ڈاکٹر ملک محمد افضل چن کی نمازِ جنازہ کل سوموار کو ادا کی جائے گی۔ نمازِ جنازہ دوپہر ایک بجے جھوک وینس بوسن روڈ میں ہو گی۔ اُن کے انتقال کے بعد اہلِ علاقہ اور تعلیمی حلقوں میں سوگ کا ماحول ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close