ٹرینوں کا شیڈول تبدیل، مسافروں کیلئے اہم خبر آ گئی

 شدید دھند کے باعث لاہور سے کراچی اور دیگر شہروں کو روانہ ہونے والی ٹرینوں کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔

قراقرم کراچی کیلئے سہ پہر 3 بجے کی بجائے 3 گھنٹے تاخیر سے شام 6 بجے لاہور سے روانہ ہوگی۔

کراچی ایکسپریس شام 6 بجے کی بجائے 6 گھنٹے 45 منٹ تاخیر سے رات 12 بجکر 45 منٹ پر لاہور سے روانہ ہوگی۔

لالہ موسی سے کراچی جانے والی ملت ایکسپری شام 5 بجکر 50 منٹ کی بجائے 6 گھنٹے 10 منٹ تاخیر سے رات 12 بجے فیصل آباد سے روانہ ہوگی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close