کرفیو نافذ

ضلع بھر میں 10 اور 11 جنوری 2026 کو کرفیو نافذ کر دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کا کہنا ہے کہ بنوں سے میرانشاہ تک تمام مین شاہراہیں عام ٹریفک کیلئے بند رہیں گی۔

کل سے شروع ہونے والے انڈکشن پرچے ملتوی کر دیئے گئے، نئی تاریخ بعد میں طے کی جائے گی، اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close