خوفناک حاد ثہ ، بڑا نقصان

لاہور کے علاقے چوہنگ میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق ہو گئی۔

ایدھی کے ترجمان کے مطابق حادثہ ملتان روڈ پر پیش آیا جہاں متوفیہ کی شناخت اقراء کے نام سے ہوئی، جو مانوال چوہنگ کی رہائشی تھی۔ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close