خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں ایک کمپاؤنڈ میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 24 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں 14 مبینہ دہشت گرد شامل ہیں، جبکہ باقی افراد یا تو ان کے ساتھ تھے یا نزدیکی علاقے میں موجود تھے۔
حکام کا کہنا ہے کہ یہ کمپاؤنڈ فتنہ الہندوستان کے کمانڈر امان گل اور مسعود خان کی زیر استعمال تھا، جہاں بم تیار کیے جاتے اور اسلحہ ذخیرہ کیا جاتا تھا۔ دھماکے کے نتیجے میں قریبی کئی رہائشی مکانات بھی متاثر ہوئے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں