آگ بھڑک اٹھی

توحید پارک، یوسی 76 میں لگے ٹرانسفارمر میں اچانک آگ لگ گئی جس کی وجہ سے بجلی کا ٹرانسفارمر زمین پر گر گیا۔

خوش قسمتی سے اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ علاقے کے لوگ آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں اور انہوں نے نواں کوٹ سب ڈویژن سے مطالبہ کیا ہے کہ جلد از جلد نیا ٹرانسفارمر لگایا جائے تاکہ بجلی کی فراہمی بحال ہو سکے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close