شمالی وزیرستان میں فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 1شخص زخمی بھی ہوا ہے ۔
ڈی پی اوشمالی وزیرستان نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ محمد خیل گاؤں میں پیش آیا ہے۔ پرانی دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کی ،واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
جاں بحق چاروں افراد کی لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں