کوہاٹ میں پنڈی روڈ پر عظیم باغ میں سابق سینیٹر عباس آفریدی کے حجرے میں دھماکہ ہوا
پولیس کے مطابق عباس آفریدی کو زخمی حالت میں سی ایم ایچ کوہاٹ منتقل کر دیا گیا،پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ دھماکے کی نوعیت کا اندازہ لگا رہی ہے۔
ڈی پی او کوہاٹ ڈاکٹر زاہد اللہ کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ گیس لیکج کی وجہ ہوا ہے۔ بم ڈسپوزیبل سکواڈ موقع پر پہنچ رہی ہے ۔
پولیس کی بی ڈی یو ٹیم موقع پر پہنچ چکی ہے ۔ پولیس نے شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں