زلزلے کے جھٹکے

 

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

جھنگ چینوٹ ، لالیا ں میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔لالیاں ، بھوانہ میں بھی زلزلہ کے معمولی جھٹکے محسوس کیے گئے
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارد کی گئی ۔زلزلے کا مرکز قلات سے 180 کلو میٹر مشرق میں تھا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close