سکولوں کیلئےنئےاوقات کارجاری

 

عیدکی تعطیلات کےبعدسکولوں کیلئےنئےاوقات کارجاری کردیے گئے ۔
سنگل شفٹ سکول صبح 8 بجے لگا کریں گے،چھٹی ڈیڑھ بجے ہوگی،سنگل شفٹ سکولز کو جمعہ کے روز 12 بجے چھٹی ہوا کرے گی،ڈبل شفٹ میں صبح 8 بجے سکول لگےگا،چھٹی ساڑھے بارہ بجے ہوگی،ڈبل شفٹ سکول کو جمعہ کے روز دوپہر 12 بجے چھٹی ہوا کرے گی،سکینڈ شفٹ میں سکولز دوپہر 1بجے لگےگا،چھٹی شام ساڑھے 5 بجے ہوگی،سکینڈ شفٹ میں جمعہ کے روز سکول اڑھائی بجے لگا کریں گے،مذکورہ نئے اوقات کار کا اطلاق 7 اپریل سے ہوگا ہوا 15 اکتوبر تک نافذ رہے گا
15اکتوبر کےبعدموسم سرما کیلئےنئےاوقات کارجاری کیےجائیں گے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close