سوات کے علاقے سیدوشریف کی اللہ اکبر مسجد میں فائرنگ ہوئی ۔
مسجد میں فائرنگ سے 2افراد شہید پانچ افراد زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو سیدوشریف اسپتال منتقل کیا گیا۔
پولیس نے فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے فائرنگ کیوں کی اس کی تفتیش جاری ہے ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں