خوفناک حادثہ ، خواتین جاں بحق

تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے رکشہ سوار 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔

افسوسناک حادثہ فیصل آباد روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل رکشہ کو بری طرح کچل ڈالا، حادثے میں رکشہ میں سوار دو خواتین موقع پر دم توڑ گئیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ڈمپر ڈرائیو کی لاپرواہی اور تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا، جاں بحق خواتین کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close