کراچی میں نیو ایئر کے موقع پر 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔
کمشنر کراچی کی جانب سے صوبائی دارالحکومت میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق نئے سال کے موقع پر ہوائی فائرنگ اور آتشبازی پر پابندی ہوگی جبکہ اسلحے کی نمائش پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔
کراچی میں دفعہ 144 کا نفاذ 31 دسمبر سے یکم جنوری 2025 تک ہوگا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں