پی ٹی آئی کی احتجاجی ریلی ملتوی

گلگت(پی این آئی)گلگت میں تحریک انصاف نے سڑکوں کی بندش کے باعث احتجاجی ریلی ملتوی کردی ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اپوزیشن ممبر جی بی اسمبلی سید سہیل عباس نے کہاہے کہ تمام اضلاع سے کارکنوں کو گلگت میں جمع ہونا تھا، سڑکیں بند ہونے سے قافلے کی روانگی تاخیرکا شکار ہے،ان کا کہناتھا کہ صوبائی قیادت نے سڑکیں کھلنے تک ریلی ملتوی کرنے کی ہدایت کی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close