رات گئے موٹر وے بند

اسلام آباد (پی این آئی) سموگ اور دھند کے باعث موٹر وے ایم 4 کو پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک آمد ورفت کیلئے بند کردیا گیا۔

24 نیوز کے مطابق سموگ اور فوگ کی وجہ سے4فور ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ،فیصل آباد کی تینوں انٹرچینجز سے بھی موٹروے پر انٹری بند رہے گی، موٹروے پولیس نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے ،ایمرجنسی کی صورت میں شہریوں کو جی ٹی روڈ پراستعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close