زوردار دھماکہ، رات گئے افسوسناک خبر آ گئی

مردان (پی این آئی)مردان میں شنکر کے علاقہ یحیا جدید میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکے کے نتیجے میں 17 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا، جبکہ 6 شدید زخمیوں کو پشاور منتقل کیا گیا ہے۔ریسکیو حکام کا مزید کہنا ہے کہ دھماکا گیس لیکیج کے باعث سلنڈر پھٹنے سے ہوا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close