فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی

کراچی (پی این آئی)بارکھان میں رکھنی کاٹن فیکٹری میں اچانک آگ بھڑگ اٹھی، آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

پولیس اور ریسکیو حکام جائے وقوع پر موجود ہیں، فائر برگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجوہات تو سامنے نہیں آئیں البتہ، فیکٹری میں موجود کپاس مکمل طور پر خاکستر ہو گئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ میں تاحال کوئی جانے نقصان رپورٹ نہیں ہوا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close