گرفتار سینئر پی ٹی آئی رہنما کو دل کی تکلیف، ہسپتال منتقل کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) 9 مئی کے مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کو دل کی تکلیف پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر

اعجاز چوہدری کو سخت سیکیورٹی میں جیل سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) لایا گیا جہاں انکا معائنہ کیا گیا۔۔۔۔ واضح رہے کہ سینیٹر اعجاز چوہدری لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close