فائرنگ کا ایک اور افسوسناک واقعہ

صوابی (پی این آئی)صوابی میں واپڈا اہلکاروں پر فائرنگ کا واقعہ سامنے آگیا ایک لائن مین جاں بحق ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق فائرنگ سے راہگیر سمیت دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ نعش اور زخمیوں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔واقعہ کے بعد پیسکو صوابی نے مانیری میں احتجاجی طور پر بجلی کی فراہمی معطل کردی، مظاہرین کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری تک بجلی معطل رہے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close