کوئٹہ، لیاقت بازار کے قریب دہماکہ

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ کے لیاقت بازار کے قریب دکان پر دھماکا ہوا ہے۔۔۔۔۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت اور نقصان کا تعین کیا

جارہا ہے۔۔۔۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لیاقت بازار کےقریب مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔۔۔۔ ریسکیو ٹیموں کی جانب سے زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ سکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے کی ناکہ بندی بھی کردی گئی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں