اٹھ مقام(پی این آئی)جیپ کھائی میں گرگئی، کتناجانی نقصان ہو گیا؟ اٹھ مقام میں جبہ کے مقام پر جیپ کھائی میں گرنےسے 2افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جیپ میں 10سے زائد افراد سوار تھے کہ اچانک کھائی جا گری ، جیب کھائی میں گرنے سے 4افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں