1988 میں میٹرک میں فیل، 2024 میں ڈگری امتحان میں پاس

کراچی (پی این آئی) 1988 میں میٹرک میں فیل طالب علم 2024 میں ڈگری کے امتحان میں پاس ہو گیا ہے۔۔۔ کراچی بورڈ کے ریکارڈ کے میں طالبعلم میٹرک بورڈ کے ریکارڈ

میں فیل ہے مگر ڈگری میں پاس ہے۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ فیل طلبا کو سیکریٹری میٹرک نوید گجر کے دستخط سے ڈگری جاری کی گئی۔۔۔ اس حوالے سے سیکریٹری میٹرک بورڈ کا کہنا ہے کہ امیدوار کو میٹرک پاس کا جعلی سرٹیفکیٹ جاری کیا گیا، میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔۔۔

close