پشاور، مظاہرین نے موٹر وے کھولنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) لوڈشیڈنگ کے خلاف پشاور میں احتجاج کے دوران مظاہرین نے موٹر وے ایم ون بند کر دی جس کے باعث سڑک پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ

گئیں۔۔۔۔ مظاہرین نے مذاکرات کے لیے حکام کے آنے تک سڑک کھولنے سے انکار کر دیا اور کہا کہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ناقابلِ برداشت حد تک بڑھ گیا ہے۔۔۔ ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں بجلی کی طویل بندش سے عوام پریشان ہیں۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close