انکوائری افسر قاتلانہ حملے میں زخمی

سرگودھا (پی این آئی) بھلوال میں چاووال کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس انسپکٹر زخمی ہو گیا ہے۔۔۔ پولیس حکام کے مطابق زخمی انسپکٹر شاہد ہرل کو

ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔۔۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ انسپکٹر شاہد ہرل پولیس لائن میں تعینات ہیں جو کانسٹیبل محسن شہید کیس کے انکوائری افسر ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close