ایمان مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک،دولہا کون؟

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی صاحبزادی اور سماجی کارکن ایمان مزاری شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
تفصیلات کے مطابق ایمان مزاری نے اپنے دوست عبدالہادی سے شادی کر لی اور اپنی شادی خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر دی۔
انہوں نے ایکس پر اپنے دلہے کے ساتھ شادی کی تصویر پوسٹ کی اور ساتھ محبت کا اظہار کرتے ہوئے دل والا ایموجی ڈال دیا

ایمان مزاری کی شادی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی جہان ایک طرف ان کے چاہنے والے انہیں مبارک باد اور ان کے دلہے کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close