آرائیں سوسائٹی اسلام آباد کے الیکشن میں کامیاب ہونے والے عہدیداروں کی حلف برداری، نائب امیر جماعت اسلامی میاں محمد اسلم نے حلف لیا

اسلام آباد (پی این آئی) آرائیں سوسائٹی رجسٹرڈ اسلام آباد کے حالیہ الیکشن میں کامیاب ہونے والی باڈی کی حلف برداری کی پروقار تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ چیف الیکشن کمشنر محمد منیر نے کامیاب ہونے والی باڈی کے ناموں کا اعلان کیا۔صدر ، عبد الغفار چوھدری۔ نائب صدر ڈاکٹر خالد ضیاء، انجینیئر محمد ابراھیم۔ سیکریٹری محمد خالد شھباز۔ جوائنٹ سیکریٹری، میاں زاہد محمود۔ فنانس سیکرٹری، محمد شفیق۔ انفارمیشن سیکرٹری، عثمان حمید۔ ایگزیکٹو ممبران، محمد رمضان، میاں اعجاز احمد، وقار اسلم حمدی، میاں عارف حسین، چوھدری محمد ادریس،

میاں علی احمد، محمد افضل، میاں محمد انور، ظہیر الدین بابر۔
مہمان خصوصی نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم نے نئی منتخب ہونے والی باڈی سے حلف لیا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close