سردار تنویر الیاس کی پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر عمر چیمہ سے ملاقات

لاھور (پی این آئی)وزیر اعلی پنجاب کے معا ون خصوصی اور پنجاب سرمایہ بورڈ اور تجارت کے چئیر مین تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سردار تنویر الیاس خان سے پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر نائب صدر عمر چیمہ نے انکے افس ایون وزیر اعلئ میں ملاقات کی اور زراعت ،جانوروں کی افزائش اور پیدا واری

صلاحیت اور زراعت سے متعلق برآمدگی اشیاء اور معیار کو بہتر بنانے پر تفصلی تبادلہ خیال ھوا جس میں جانوروں میں مو کھر اور پاؤں کی بیماریوں کے خاتمے کے لئے ہنگامی اقتدامات ، اور اس حوالے سے صوبے کو مختلف زون میں رکھنے اور حلال گوشت کی ملکی ضروریات پوری کرنے کے بعد برآمد اور موبائل ذبہہ خانوں قائم کرنے پر تفصیلی گفتگو ہوئی ، سردار تنویر الیاس خان نے بتایا کہ حلال گوشت کی صنعت میں 25 بلین ڈالر کی برآمدات کی جا سکتی ہیں اس وقت ملک میں 180 ملین سے زیادہ جانور موجود ہیں جس سے خاطر خواہ فائدہ نہی اٹھایا جا رھا ، دنیا میں گوشت اور زرعی اجناس کی اصل سے شناخت اہمیت اختیار کر گئی ھے جس جانور اور اجناس کی شناخت نہ ھو وہ مارکیٹ میں بے دام ہے ہمیں اس سلسلے میں کمپیوٹرائزڈ نظام وضع کرنے کی ضرورت ہے ہمارے پاس حلال گوشت بر آمد کرنے کی جو صلاحیت ہے اسکا آدھا بھی ہم برآمد نہی کر رہے ،تحریک انصاف کے رہنماء ور سنئر نائیب صدر عمر چیمہ نے سردار تنویر الیا س خان کی مثبت سوچ اور عملی کام اور سرمایہ کاری کے اقتدامات کو سراھا اور ہر سطح پر عملی تعاون کی یقین دھانی کرائی۔۔۔۔ بلاول زرداری نئے وزیراعظم پاکستان ہو ں گے؟ کس نے پیشنگوئی کر دی؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی کراچی (پی این آئی) بلاول بھٹو ممکنہ طور پر اگلے وزیراعظم ہوں

گے،متھیرا کی پیشنگوئی۔ پاکستانی ماڈل، گلوکارہ، اداکارہ و میزبان متھیرا نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیے، ان کا کہنا ہے کہ بلاول میں ایک عظیم لیڈر بننے کی تمام تر خصوصیات موجود ہیں، ان کی گورنمنٹ کا ٹائم جلد آئے گا۔متھیرا نے ویب شو ’ٹو بھی آنسٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’بینظیر ان کی پسندیدہ سیاستدان ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں زرداری اور مشرف کا دور بہترین تھا۔انہوں نے زمبابوے سے پاکستان منتقل ہونے کے حوالے سے بتایا کہ ان کے والد زمبابوے کی اپوزیشن میں جانے مانے سیاستدان تھے، گھریلو ناچاقی کے باعث والد اور والدہ میں طلاق ہوگئی اور وہ خود والدہ کے ساتھ راتوں رات پاکستان منتقل ہوگئیں۔متھیرا نے بتایا کہ ان کی اپنی شادی کی ناکامی کے بعد اب وہ خود ہی اپنے 5 سالہ بیٹے آہل کے ہمراہ رہتی ہیں، بیٹے کے نام کے معنی متھیرا نے ’عظیم شہزادہ‘ بتائے۔انہوں نے کہا کہ میں بچے کے کیرئیر کے حوالے سے خودغرضی کا مظاہرہ کرنے کی قائل نہیں، بیٹا بڑا ہوکر اپنے کیرئیر کا خود انتخاب کرے گا۔متھیرا نے ویب شو ’ٹو بھی آنسٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’بینظیر ان کی پسندیدہ سیاستدان ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں زرداری اور مشرف کا دور بہترین تھا۔انہوں نے زمبابوے سے پاکستان منتقل ہونے کے حوالے سے بتایا کہ ان کے والد زمبابوے کی اپوزیشن میں جانے مانے سیاستدان تھے، گھریلو ناچاقی کے باعث والد اور والدہ میں طلاق ہوگئی اور وہ خود

والدہ کے ساتھ راتوں رات پاکستان منتقل ہوگئیں۔متھیرا نے بتایا کہ ان کی اپنی شادی کی ناکامی کے بعد اب وہ خود ہی اپنے 5 سالہ بیٹے آہل کے ہمراہ رہتی ہیں، بیٹے کے نام کے معنی متھیرا نے ’عظیم شہزادہ‘ بتائے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close