عنصر پیرزادو کی بھابی اور سجاد پیرزادو ایڈووکیٹ، محمد امتیاز پیرزادو کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے مسلم کانفرنس ضلع جہلم ویلی کے صدر عنصر پیرزادو کی بھابی اور سجاد پیرزادو ایڈووکیٹ، محمد امتیاز پیرزادو کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت

الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ہم عنصر پیرزادو اور سجاد پیرزادو کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔اللہ تعالیٰ ان کو صبر جمیل عطا فرمائے دریں اثناء مرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ، سیکرٹری جنرل محترمہ مہرالنساء، ممبران اسمبلی ملک محمد نواز، سردار صغیر خان چغتائی، مرکزی چیف آرگنائزر دیوان علی خان چغتائی ،یوتھ ونگ کے چیئرمین سردار عثمان علی خان، چوہدری خضر حیات،شمیم علی ملک ،میر عتیق الرحمان،راجہ ثاقب، خواجہ محمد شفیق، مجید، شیخ مقصود احمد ،سمیعہ ساجد راجہ،میمونہ کیانی ایڈووکیٹ، میجر ریٹائرڈ نصراللہ خان،گلنار اقبال، ریحانہ خان ،شہناز خان،سمیعہ فیاض راجہ، افشاں سعید چوہدری ایڈووکیٹ ،سلمی کاظمی،بشری تبسم ایڈوکیٹ ،بشارت مغل ،بشارت قریشی،راجہ محمد لطیف حسرت ،میجر ریٹائرڈ خضر الرحمان راجہ،شعبان آصف،سید آزاد گریزی منظور چغتائی ایڈووکیٹ، نائلہ قلندر گردیزی ،مجید طاہر، سجاد انور عباسی ،سردار عفان علی خان،سردار افتخار رشید چغتائی،سردار واجد بن عارف،ہارون آزاد،راجہ اقبال،میر امتیاز،میر افتخار،کرنل ریٹائرڈ عارف عباسی، تاج چکیاسین عباسی ،رفیق عباسی انقلابی،فرزانہ بشیر ودیگر نے عنصر پیرزادو کی بھابی اور سجاد پیرزادہ کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت

الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔۔ سردارعتیق احمد خان کے خالہ زاد بھائی پرویز عباسی انتقال کر گئے، دھیرکوٹ میں سپردخاک مظفرآباد( پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما اور قائد مسلم کانفرنس سردارعتیق احمد خان کے حقیقی خالہ زاد بھائی پرویز عباسی حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے۔ گزشتہ روز مرحوم کی نماز جنازہ ناڑہ کوٹ دھیرکوٹ میں ادا کرنے کے بعد سپردخاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں قائد مسلم کانفرنس سردارعتیق احمدخان کے علاوہ عزیزواقارب اور عوام علاقہ نے کثیرتعداد میں شرکت کی۔ دریں اثناء مسلم کانفرنس کے صدر مرزا محمدشفیق جرال ایڈووکیٹ، سیکرٹری جنرل محترمہ مہرالنساء، سینئر نائب صدر سردار الطاف حسین، ممبران اسمبلی ملک محمد نواز، سردارصغیرخان چغتائی، سابق وزراء محمدیٰسین خان،دیوان علی خان چغتائی،شمیم علی ملک، مفتی منصور الرحمان، راجہ ثاقب مجید، میرعتیق الرحمان، سمعیہ ساجد راجہ،خواجہ محمد شفیق، شیخ مقصود احمد، عنصر پیرزادہ، سجاد انور عباسی، سمعیہ فیاض راجہ،میجر ریٹائرڈ خضرالرحمان راجہ، چوہدری خضر حیات، میمونہ کیانی ایڈووکیٹ، چوہدری آصف یعقوب ایڈووکیٹ، نائلہ قلندر گردیزی، ریحانہ خان، شہناز خان، گلنار اقبال، سلمیٰ کاظمی، افشاں سعید چوہدری، بشریٰ تبسم،ہارون آزاد،منظور چغتائی ایڈووکیٹ، راجہ محمد

لطیف حسرت، راجہ یٰسین خان، سرداراصغر آفندی، راجہ محمد اقبال انقلابی اور دیگر نے قائد مسلم کانفرنس سردارعتیق احمدخان کے خالہ زاد بھائی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close