سرکاری ہسپتال میں غریبوں کا علاج مشکل بن گیا ہے سٹریچر اور ویل چیئر پر بھی فیس ہے، سینیٹر روبینہ خالد

خیبر پختون خوا (پی این آئی)رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر روبینہ خالد کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا میں غریبوں کا علاج مشکل بن گیا ہے ،سرکاری ہسپتال میں سٹریچر اور ویل چیئر پر بھی فیس ہے ،ویل چیئر اور سٹریچر فی گھنٹہ 20 روپیہ پر دیا جاتا ہے ،تبدیلی سرکار نے غریب کا علاج بھی مشکل بنا دیا ،نام نہاد انصاف صحت

کارڈ عوام کے ساتھ فراڈ ہے ،خیبر پختون خوا میں کرپش اور لوٹ مار کی سونامی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close