سابق ڈپٹی سپیکر مہر النساء کا مولانا عباس انصاری کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

مظفرآباد (پی این آئی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کی سیکرٹری جنرل و سابق ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی محترمہ مہرالنساء نے حریت رہنماء مولانا عباس انصاری کی اہلیہ کی وفات پر اظہا ر تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء کرے اور ان کو لواحقین مولانا عباس

انصاری سمیت یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے، ہم ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close