بابا جی پیر سید فیاض حسین شاہ بخاری ڈسٹرکٹ چیئرمین مسلم لیگ ن علماء ؤ مشائخ ونگ جہلم سے بلال اظہر کیانی کی ملاقات

جہلم (پی این آئی)  بابا جی پیر سید فیاض حسین شاہ بخاری ڈسٹرکٹ چیئرمین مسلم لیگ ن علماء ؤ مشائخ ونگ جہلم ،سجادہ نشین دربار عالیہ دینہ شریف سے مرکزی اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ (ن) بلال اظہر کیانی نے ملاقات کی ، ملاقات کے لیے بلال اظہر کیانی خصوصی طور پردینہ آئے، ملاقات میں پاکستان

کی موجودہ سیاسی صورتحال اور اس کے تدارک کے لیے علماء و مشائخ کے کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close