ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں منگل کے روز مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں منگل کے روز مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔محکمہ صحت جہلم نے آج تک کرونا وائرس کے مشتبہ 5845 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوائے ہیں جن میں 479 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔کل تک 462 کرونا وائرس سے متاثرہ

مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو بھجوائے جا چکے ہیں آج مزیدایک کرونا وائرس سے متاثرہ مریض صحت یاب ہوا ہے اس طرح کل 463 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض مکمل صحت یاب ہو چکے ہیں۔جبکہ 5 کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں میں کرونا وائرس بیماری کی کوئی علامات نہیں ہیں ان افراد کو گھروں میں آئسولیٹ کیا گیا ہیاس کے علاوہ کرونا وائرس سے متاثرہ 2 افراد کو دوسرے اضلاع میں ریفر کیا گیا۔ جہلم میں اب تک کرونا وائرس سے 9 اموا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close