مجھے سمجھ نہیں آتی کہ وزیریستان کے لوگ ترقی نہیں چاہتے یا نصیراللہ کی کامیابی ان سے ہضم نہیں ہوتی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما گلاب خان

وانا (قسمت اللہ وزیر ) جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والا پاکستان تحریک انصاف کے رہنما گلاب خان نے آج سوشل میڈیا فیس بک پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مجھے اس بات کی سمجھ نہیں اتی، کہ لوگ وزیریستان کی ترقی نہیں چاہتے یا ایم پی اے نصیراللہ خان وزیر کی کامیاب اور وطن پرستی ان سے ہضم نہیں

ہوتی ہے۔ ان جاہل اور وطن دشمن کرپٹ مافیا سے گزارش کی جاتی ہے کہ ائے روز پریس کانفرنس کرتے ہیں اور ایم پی اے نصیراللہ خان وزیر پرجھوٹی تنقید لگاتے ہیں۔ میں آپ لوگوں سے گذارش کرتا ہوں کہ آپ وہ سبوت پیش کریں، جس میں ایم پی اے و ڈیڈک چیئرمین نصیراللہ خان وزیر نے کرپشن کی ہوں، یا قوم سے کوئی غداری کی ہوں، مجھ سمیت پوری قوم کو بھی واضح ہوجائیگا۔ میں آپ لوگوں سے گذارش کرتا ہوں کہ آپ بعیر ثبوت کے کسی کے منہ پے مت بولے۔ یہ چند لوگ ہے۔ جو ایم پی اے و ڈیڈک چیئرمین نصیراللہ خان وزیر سے جیلس ہو رہا ہے۔ ان ہی لوگ پروپیگنڈے بنا رہے ہیں۔ میں ان لوگوںواضح پیغام دینا چاہتا ہوں کہ آپ شرم سے ڈوب کے مر جانا چاہئے۔ ان مافیا جو اج تک صرف ایم پی اے نصیراللہ خان وزیر کے پیچھے پروپیگنڈے کر رہا ہے۔ ان کے پاس آج تک کوئی ثبوت نہیں ملا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنے دہلیر اور مخلص ایم پی اے نصیراللہ خان وزیر پر فخر محسوس کرتے ہیں کہ ہمارے علاقے کے مسئلے مسائل ہر فارم پر آواز اٹھایا ہوا ہے اور اس نے کسی کے ساتھ ناانصافی کی ہے۔ وہ ہر وقت خدمت خلق میں مصروف ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close