سیکرٹری لائیوسٹاک کیپٹن (ر)ثاقب ظفر کا سیمن پروڈکشن یونٹ قادرآباد، ساہیوال کا دورہ

ساہیوال (پی این آئی) سیکرٹر ی لائیوسٹاک کیپٹن (ر)ثاقب ظفر نے سیمن پروڈکشن یونٹ قادرآباد، ساہیوال کا دورہ کیا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیمن پروڈکشن یونٹ نے سیکرٹر ی لائیوسٹاک کو بریفنگ دی۔سیکرٹر ی لائیوسٹاک نے جدید آلات کی مدد سے سیمن کا معیار چیک کیا۔تحصیل کی سطح پہ سیمن کی فراہمی کے طریقہ

کارکے بارے میں دریافت کیا۔ سیکرٹری لائیوسٹاک نے جانوروں کے باڑے چیک کئے۔ وزٹ کے دوران ایڈیشنل سیکرٹری (پلاننگ)اور ڈائریکٹر جنرل (پروڈکشن ) سیکرٹری لائیوسٹاک کے ہمراہ تھے۔ انہوں نے پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر میں قائم سیمن پروڈکشن یونٹس کا تقابلی جائزہ لیا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close