جہلم، قدیمی امام بارگاہ جعفریہ مشین محلہ نمبر دو میں موک ایکسرسائز کا اہتمام

جہلم(نامہ نگار) محرم الحرام کی سکیورٹی کی تیاریوں کے حوالے سے قدیمی امام بارگاہ جعفریہ مشین محلہ نمبر 2 جہلم میں آزمائشی ایکسرسائز کا اہتمام کیا گیا ایکسرسائز کا مقصد کسی بھی نا گہانی صورتحال سے نمٹنانا ہے ایکسر سائز میں ضلعی پولیس,ایلیٹ فورس,ریسکیو1122, سیکورٹی ایجنسیز نے شرکت کی ایکسر

سائز میں تمام یونٹس کے ریسپانس ٹائم کو چیک کیا گیا جوکہ نہایت قلیل رہاایکسرسائز میں تمام یونٹس نے اپنی پیشہ وارنہ صلاحتیوں کا مظاہرہ کیا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close