ڈی ایس پی پنڈدادنخان سرکل کی زیرصدارت ٹھیکری پہرہ سے متعلق پنڈدادنخان کے معززین سے میٹنگ

جہلم (طارق مجید کھوکھر) سلیم خٹک ڈی ایس پی پنڈدادنخان کی زیر نگرانی سب انسپکٹر عبدالرحمن ایس ایچ او تھانہ جلالپورشریف نے ٹھیکری پہرہ سے متعلق علاقہ معززین نمبرداران دیہہ سے میٹنگ کا انعقاد کیا علاقہ تھانہ جلالپورشریف میں موجودہ صورتحال کت پیش نظر شرکاء میٹنگ کو آگاہ کیا جس پر تمام معززین

اور نمبرداران نے اس پر متفقہ فیصلہ کیا کہ ٹھیکری پہرہ کو موثر اور فعال بنائیں گے اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کی بیخ کنی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close