بلوچ عوامی موومنٹ پنجگور کی ضلعی آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل

” پنجگور ( پی این ائی ) بلوچ عوامی موومنٹ پنجگور کی ضلعی آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل بلوچ عوامی موومنٹ کی سینئر باڈی کا اجلاس شہباز طارق ایڈووکیٹ کے رہائش گاہ میں منعقد ہوا جس میں پارٹی کے سینئر ممبران نے شرکت کی ۔ اجلاس میں ضلعی آرگنائزنگ کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ۔ ضلعی آرگنائزر

کے لئے غلام جان ایڈوکیٹ ‘ ڈپٹی آرگنائزر حفیظ بلوچ اور انفارمیشن میر عباس بلوچ منتخب ہوئے ۔ جبکہ ممبران میں ٹھیکدار محمد علی ‘ ڈاکٹر محمد سعید ‘ ایوب عابد ‘ ظہیر عباس ‘ ناصر علی بلوچ شامل ہیں جبکہ چاکر اقبال بلوچ آفس سکریٹری منتخب ہوئے ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close